اول الاوائل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (وہ شخص یا شے) جو سب ساتھیوں سے مقدم ہو، اول سے بھی اول۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (وہ شخص یا شے) جو سب ساتھیوں سے مقدم ہو، اول سے بھی اول۔